وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا خان پور کے علاقے ملک آباد میں آگ لگا کر نوجوان کو قتل کرنے کے واقعہ کانوٹس

 
0
370

لاہور 03 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا خان پور کے علاقے ملک آباد میں آگ لگا کر نوجوان کو قتل کرنے کے واقعہ کانوٹس
آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب، افسوسناک وآقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم۔ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے ۔عثمان بزدار نا کہا کہ افسوسناک وآقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، مقتول کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔