وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 44 واں اجلاس شروع

 
0
177

لاہور 03 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 44 واں اجلاس شروع
اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر غور کیا جا رہا ہے
صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک