وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ، وزیراعلیٰ اسلام آباد میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے

 
0
110

لاہور 07 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اسلام آباد میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے سے متعلق قومی ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کریں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں۔ بھی شریک ہوں گے