SP گلفام ناصر کی زیرنگرانی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہ مئی2021 کی کارکردگی جاری

0
280

اسلام آباد 08 جون 2021 (ٹی این ایس): SP گلفام ناصر کی زیرنگرانی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہ مئی2021 کی کارکردگی جاری
ایس پی پنجاب ہای وے پٹرول راولپنڈی ریجن گلفام ناصروڑائچ کی زیر نگرانی
ناجائز اسلحہ برآمد کرکے 10 مقدمات درج کرواے گئے جن میں 8 پسٹل 47 گولیاں اور 2 رائفل 7 گولیاں برآمد کیں جبکہ 6985 گرام چرس برآمد کی گئی ۔
23 اشتہاریوں کی گرفتاری* عمل میں لائی گئی۔۔12 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرواے گئے اور بکری چور پکڑ کر 30000 ھزار کی بکریاں مالکان کے حوالے کی گئیں
کی زیرنگرانی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے مختلف واقعات اور اوقات میں 1000 سے زائد افراد کو بروقت امداد فراہم کی ۔
7 گمشدہ افراد و بچوں کو لواحقین کے حوالے کیا گیا جس پر گمشدہ افراد کے لواحقین نے پٹرولنگ پولیس کو ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
ایکسیڈنٹ/انسیڈنٹ کے واقعات میں بروقت موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور 1122 کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرکے ھسپتال پہنچایا گیا ۔
جبکہ قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کرکے کل 195 مقدمات درج کرواے گئے ۔پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہ مئی2021 کی کارکردگی جاری
ایس پی پنجاب ہای وے پٹرول راولپنڈی ریجن گلفام ناصروڑائچ صاحب
کی زیرنگرانی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے مختلف واقعات اور اوقات میں 1000 سے زائد افراد کو بروقت امداد فراہم کی ۔
7 گمشدہ افراد و بچوں کو لواحقین کے حوالے کیا گیا جس پر گمشدہ افراد کے لواحقین نے پٹرولنگ پولیس کو ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
ایکسیڈنٹ/انسیڈنٹ کے واقعات میں بروقت موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور 1122 کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرکے ھسپتال پہنچایا گیا ۔
جبکہ قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کرکے کل 203 مقدمات درج کرواے گئے ۔
ناجائز اسلحہ برآمد کرکے 10 مقدمات درج کرواے گئے جن میں 8 پسٹل 47 گولیاں اور 2 رائفل 7 گولیاں برآمد کیں جبکہ 6985 گرام چرس برآمد کی گئی ۔
23 اشتہاریوں کی گرفتاری* عمل میں لائی گئی۔۔12 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرواے گئے اور بکری چور پکڑ کر 30000 ھزار کی بکریاں مالکان کے حوالے کی گئیں
متفرق مقدمات
اوور لوڈنگ ۔اوور سپیڈ اور غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلا کر اور
غیر قانونی سی این جی سلنڈر گاڑیوں میں نصب کرکے اپنی اور عوام الناس کی جان و مال کو خطرہ میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے مقدمات کرواے گئے ۔
غیر قانونی پولیس کلرلائٹس اور بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے مقدمات درج کرواے گئے ۔
ون ڈسٹرکٹ ون روڈ کمپین کے تحت ٹریفک عملہ کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرکے ٹریفک رولز کی وائیلشن کرنے والوں کے چالان کرواے گئے ۔
عوام الناس کی راہ میں رکاوٹ بننے والے عارضی تجاوزات کو ھٹوایا گیا ۔اور حادثات سے بچاو کیلے ٹریکٹر ٹرالی وغیرہ پر رفلیکٹرز چسپاں کیے گئے ۔مویشی چوری کی روک تھام کیلئے گاڑیوں کی چیکنگ اور پڑتال کی گئی
بدوں نمبر اور بدوں کاغذات موٹرسائیکل بند کیے گئے ۔
پٹرولنگ پولیس قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کاروائی جاری رکھے گی مزید
عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کیلے ھر وقت الرٹ اور کوشاں ھے
پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن

متفرق مقدمات
اوور لوڈنگ ۔اوور سپیڈ اور غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلا کر اور
غیر قانونی سی این جی سلنڈر گاڑیوں میں نصب کرکے اپنی اور عوام الناس کی جان و مال کو خطرہ میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے مقدمات کرواے گئے ۔
غیر قانونی پولیس کلرلائٹس اور بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے مقدمات درج کرواے گئے ۔
ون ڈسٹرکٹ ون روڈ کمپین کے تحت ٹریفک عملہ کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرکے ٹریفک رولز کی وائیلشن کرنے والوں کے چالان کرواے گئے ۔
عوام الناس کی راہ میں رکاوٹ بننے والے عارضی تجاوزات کو ھٹوایا گیا ۔اور حادثات سے بچاو کیلے ٹریکٹر ٹرالی وغیرہ پر رفلیکٹرز چسپاں کیے گئے ۔مویشی چوری کی روک تھام کیلئے گاڑیوں کی چیکنگ اور پڑتال کی گئی
بدوں نمبر اور بدوں کاغذات موٹرسائیکل بند کیے گئے ۔
پٹرولنگ پولیس قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کاروائی جاری رکھے گی مزید
عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کیلے ھر وقت الرٹ اور کوشاں ھے ۔