دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے دس کلو وزنی خود کش جیکٹ ناکارہ بنادی

 
0
451

پشاور جولائ 26(ٹی این ایس)لکی مروت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بم دسبوزل اسکواڈ نے دس کلو وزنی خود کش جیکٹ ناکارہ بنادی ۔پولیس کے مطابق تھانہ نورنگ کی حدود میں دریا کنارے سے بوری میں چھپائی گئی خودکش جیکٹ ملی۔ جسے اطلاع ملنے پر ڈبم ڈسبوز یونٹ نے ناکاروہ بنادیا۔ جیکٹ میں دس کلو بارودی مواد تھا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ شروع کردی ہے۔