اسلام آباد رانا ذوالفقارعلی سے چراغ تلے اندھیرا میڈیا اور سوشل میڈیا کی حد تک گڈ ویل نہ تھانہ کھنہ کی عمارتیں اور نہ پولیس ملازمین کے لیے بیرکیں اور نہ ہی تھانہ کھنہ میں پانی کا بندوبست

 
0
131

اسلام آباد 23 جون 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد رانا ذوالفقارعلی سے چراغ تلے اندھیرا میڈیا اور سوشل میڈیا کی حد تک گڈ ویل نہ تھانہ کھنہ کی عمارتیں اور نہ پولیس ملازمین کے لیے بیرکیں اور نہ ہی تھانہ کھنہ میں پانی کا بندوبست سائیل گرمی کے مارے اپنی داد رسی لے کر تھانے میں آتے ہیں مگر تھانے میں کوئی ٹھنڈے پانی کا بندوبست ہے ہی نہی اور ملازمین بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان صاحب نے تھانہ کھنہ کا دورہ کیا تھا شاید ان کو سائیلین اور ملازمین کے لیے پانی کے کولر نظر نہی آئے اور ان کے دورے کو گڈ ویل خبروں کی حد تک کر دیا گیا عوام الناس نے حکومت پاکستان اور شیخ رشید احمد وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان صاحب سے مطالبہ کیا ہے کے تھانہ کھنہ کی عمارتیں بھی بنائی جائیں اور تھانہ میں پانی کا بور کروا کر موٹر لگوائی جائے تا کے سائیل اور ملازمی سکھ کا سانس لے سکیں اور سائیلین کے لیے اور ملازمین کے لیے واش روم بھی بنوائے جائیں تا کے ملازمین اور سائیلین سکھ کا سانس لے سکیں