کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ہوگئے

 
0
444

کراچی  جولائی 26(ٹی این ایس ) کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیروز میں تین ڈاکو اقبال نامی شہری کے گھر میس آئے جہاں وہ لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔ بعد ازاں پولیس مقابلے کے بعد تینوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ایسٹ ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق ہلاک ڈاکو اقبال نامی شہری کے گھر میں گھسے تھے ۔ہلاک تینوں ڈاکو سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ہلاک ڈاکوں متعدد وارداتواں میں ملوث ہیں۔