شہر اقتدار میں گرمی کی شدت اور پانی کا مسئلہ چئیرمین سی ڈی اے عامر اعلی احمد کا راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اہم دورہ

 
0
121

اسلام آباد 08 جولائی 2021 (ٹی این ایس): شہر اقتدار میں گرمی کی شدت اور پانی کا مسئلہ چئیرمین سی ڈی اے عامر اعلی احمد کا راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اہم دورہ سی ڈے اے انتظامیہ متعلقہ پلانٹ سے پانی کوٹریٹ کر کے G-7، G-8، اور I-8 کو فراہم کر رہی ہے چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے پانی کی ترسیل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت جاری عامر اعلی احمد کو پانی کی ترسیل اور مقدار کے حوالے سے سردار زمری کی جانب سے بریفنگ پانی کی فراہمی کے لیے سی ڈی اے انتظامہ تمام تر موثر اقدامات اٹھا رہی ہے اسی کے پیش نظر سملی ڈیم سے بھی 4 MLG پانی بڑھا دیا گیا