سپریم کورٹ کے حکم پر ایف ایٹ فٹبال گراونڈ سے تجاوزات مکمل ختم کردی گئیں

 
0
118

اسلام آباد 11 جولائی 2021 (ٹی این ایس): سپریم کورٹ کے حکم پر ایف ایٹ فٹبال گراونڈ سے تجاوزات مکمل ختم کردی گئیں تجاوزات کا خاتمہ کرکے گراونڈ کو اصل شکل میں بحال کردیا گیا فٹبال گراونڈ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا انتظامیہ کی نگرانی میں گراونڈ میں فٹبال میچ کروایا گیا گراونڈ کو ایف ایٹ کے شہری صحتمندانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال کرسکتے ہیں