تھانہ خان پور پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے کامیاب کاروائی۔ منشیات فروش گرفتار 3 کلو 600 گرام چرس گردہ نما برآمد۔

 
0
220

ہری پور 27 جولائی 2021 (ٹی این ایس): آئی جی پی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے “منشیات سے پاک خیبر پختونخوا” کے وژن کیمطابق ایس ایچ او خان پور صدیق شاہ اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری پولیس کے لنک روڈ پنڈ گاکھڑا قبرستان میں کامیاب کاروائی کے دوران عمران ولد اختر سکنہ پنڈ گاکھڑا سے 3 کلو 600 گرام چرس گردہ نما برآمد۔ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔