کراچی ویسٹ، گلشن معمار سے منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
135

کراچی 08 اگست 2021 (ٹی این ایس): کراچی ویسٹ، گلشن معمار سے منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزملزم گلشن معمار کی مختلف کچی آبادیوں کی تنگ گلیوں میں چھپ کر منشیات فروخت کرتا تھا۔ایس ایچ او گلشن معمار نے ہندو گوٹھ کچی آبادی میں کاروائی کر کے منشیات فروشی میں مصروف ملزم محمد فیصل ولد سرور کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم سے 01 کلو 590 گرام سے زائد فائن کوالٹی کی چرس اور فروختگی کی رقم برآمد۔گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ الزام 439/2021 درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں