کراچی ویسٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، سرجانی ٹاؤن سے مفرور ملزم گرفتار

 
0
126

کراچی 08 اگست 2021 (ٹی این ایس): کراچی ویسٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، سرجانی ٹاؤن سے مفرور ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزایس ایچ او سرجانی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے مفرور ملزم جاوید ولد اکبر کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم تھانہ سرجانی کے مقدمہ الزام نمبر 1062/2021 بجرم دفعہ 147/148/149/504/506B میں مفرور/مطلوب تھا ملزم کو ضابطہ کے تحت گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔