قومیاسلام آباد پریس کانفرنس کا اعلان وبال جان بن گیا،میری زندگی کی مشکل ترین پریس کانفرنس ہے ، چودھری نثار By TNS World - July 27, 2017 7:15 pm 0 584 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد جولائی 27(ٹی این ایس ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پریس کانفرنس کا اعلان میرے لئے وبال جان بن گیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی حالات میں یہ میری زندگی کی مشکل ترین پریس کانفرنس ہے ۔