کوئی سوال نہیں لوں گا ،چوہدری نثار نے صحافیوں سے پیشگی معذرت کرلی

 
0
458

اسلام آباد جولائی27 (ٹی این ایس )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کے آغاز پر ہی صحافیوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی سوال نہیں لوں گا ۔ آئندہ چند روز بعد کھل کر بات ہو گی ۔