مجید اختر ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ سرکل کے حکم پر ٹریفک پولیس کی اہم کاروائی

 
0
330

راولپنڈی 11 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): ملک مجید اختر ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ سرکل کے حکم پر ٹریفک پولیس کی اہم کاروائی، روٹ کی خلاف ورزی متعدد گاڑیاں بند، سٹی ٹریفک پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی ہدایت کی روشنی میں ملک مجید اختر ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ سرکل راولپنڈی کے حکم پر ٹریفک سٹاف نے صدر سے ٹیکسلا حسن ابدال چلنے والی بسوں کے خلاف بغیر روٹ سواریاں بٹھانے پر کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

سرکل میں مختلف جگہوں پر روٹ نمبر 7 سمیت دیگر درجنوں گاڑیوں کو بھی بغیر روٹ سواریاں بٹھانے پر تھانے بند کیا گیا ۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ (DSP ملک مجید اختر )