صدر مملکت کا رحمت للعالمین اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری

 
0
174

اسلام آباد 15 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): رحمت للعالمین اتھارٹی ایک چیئرمین اور 6 ممبران پر مشتمل ہوگی۔ وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے۔

رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین کا تقرر وزیراعظم کریں گے، اتھارٹی انصاف، فلاحی ریاست کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکے اقدامات کرےگی۔