مشیر خزانہ شوکت ترین کی ایف بی آر کوشاندار ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی

 
0
779

اسلام آباد 30 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر کوشاندار ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ایف بی آر کے چئیرمین اور عملہ کو ماہانہ ہدف گزشتہ چار ماہ کے مقابلہ میں زیادہ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ایف بی آر کو شاباش دیتے ہوئے اس راستے پر گامزن رہنے کی تاکید کی۔