پولیس سے ریٹائر ہونے والے افسران ایس پی سپریم کورٹ چوہدری ارشد محمود اور ڈی ایس پی لیگل برانچ اظہرحسن شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقارالوداعی تقریب

 
0
100

اسلام آباد 01 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پولیس سے ریٹائر ہونے والے افسران ایس پی سپریم کورٹ چوہدری ارشد محمود اور ڈی ایس پی لیگل برانچ اظہرحسن شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقارالوداعی تقریب۔ آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران کے ہمراہ دونوں آفیسرز کو اعزازی پولیس شیلڈز پیش کیں اور ان کے لیے،نیک خواہشات کا اظہار کیا
‏آپ نے اپنی آدھے سے زیادہ زندگی اسلام آباد پولیس کے نام کی اس کے بدلے محکمہ پولیس نے بھی آپ کو ایک نام اور وقار دیا.آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان