چیف جسٹس گلزار احمد نے 15 نومبر کے عدالتی کے لیے چھ بینچز تشکیل دے دئیے

 
0
98

اسلام آباد 13 نومبر 2021 (ٹی این ایس): چیف جسٹس گلزار احمد نے 15 نومبر کے عدالتی کے لیے چھ بینچز تشکیل دے دئیے۔بینچ1 میں چیف جسٹس گلزار احمد،جسٹس مظہر عالم میاںخیل،جسٹس محمد علی مظہر،بینچ 2 میں جسٹس عمر عطا بندیال جسٹس امین الدین خان،جسٹس مظاہر علی نقوی لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے،بینچ3 میں جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس یحی آفریدی،بینچ4 میں جسٹس مقبول باقر،جسٹس قاضی محمد امین احمد،بینچ5 میں جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس جمال خان مندوخیل اوربینچ6 میں جسٹس اعجاز الااحسن جسٹس سجاد علی شاہ،جسٹس منیب اختر مقدمات کی سماعت کرینگے۔