ایس پی سٹی رانا عبالوہاب صاحب ایک نوجوان آفیسر جو گشت میں خود سنیپ چیکنگ کے لیے اپنے جوانوں کے ساتھ اور اے ایس پی کوہسار سرکل آمنہ بیگ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

 
0
121

اسلام آباد 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): ایس پی سٹی رانا عبالوہاب صاحب ایک نوجوان آفیسر جو گشت میں خود سنیپ چیکنگ کے لیے اپنے جوانوں کے ساتھ اور اے ایس پی کوہسار سرکل آمنہ بیگ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ان کا کہنا ہے کے جب آفیسر کرسی پر بیھٹا ہو گا اور جوان سڑک پر ہو گا تو وہ ملازم کیا سوچے گا تو اس لیے میں خود اور اے ایس پی آمنہ بیگ ناکے پر کھڑے ہوتے ہیں کے جوانوں کا حوصلہ بڑھے اور وہ ایمانداری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں ان کا کہنا ہے کے آئی جی اسلام آباد جناب قاضی جمیل الرحمان صاحب کے حکم پر بغیر نمبر والی موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کی چیکنگ کی جاتی ہے کے زیادہ سٹریٹ کرائیم وغیرہ موٹر سائیکل پر ہی ہوتے ہیں تو شہریوں کو چاہیے کے وہ یاد سے کاغذ اپنے پاس جیب میں رکھیں تا کے ان کو پریشانی نہ ہو اگر عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی تو ہی جرائیم پر قابو پایا جا سکتا انہوں نے کہا کے ہم نے قبضہ گروپوں کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے اور چوروں اور ڈکیتوں کے خلاف بھی بھر پور کاروائی کی جا رہی ہے ان کا کہنا تھا کے میرے چوبیس گھینٹے دروازے کھلے ہیں ہر شخص مجھےمل سکتا ہے تو انشاءاللہ شہریوں کی پوری مدد کی جائے گی