نورمقدم کےقتل سےپہلےکی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

 
0
103

اسلام آباد 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): نورمقدم کےقتل سےپہلےکی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر، نورمقدم نےجان بچاکربھاگنےکی کوشش کی، نورمقدم نےسکیورٹی گارڈکے کیبن میں چھپنےکی کوشش کی 19جولائی کی صبح ظاہرجعفراورنورمقدم سامان لیکرگھرسےباہرنکلتےہیں ویڈیومیں نورمقدم کوملزم ظاہرجعفرسےمعافیاں مانگتےدیکھاجاسکتاہے 19جولائی کوظاہرجعفراورنورمقدم 2بجکر 46 منٹ پرگھرسےباہرجاتےہیں 19جولائی کو 2بجکر 51 منٹ پردونوں سامان سمیت گھرواپس آجاتےہیں
20جولائی،شام 7بجکر 11منٹ پرنورمقدم جان بچانےکیلئےکھڑکی سے چھلانگ لگاتی ہے گھرکی دوسری طرف سےظاہرجعفرکوبھی چھلانگ لگاتےدیکھاجاسکتاہے
ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےنورمقدم 18جولائی کی رات ظاہرجعفرکےگھرداخل ہوتی ہے 19جولائی کودوپہر2بجکر 41 منٹ پرنورمقدم گھرسےباہربھاگتی ہے ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےچوکیدارنورمقدم کوباہرنہیں جانےدیتا