پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید کی پی او سی گلوبل یو اے ای ایمبیسیڈر ایچ ای سہیل الضرونی سے تفصیلی ملاقات

 
0
133

اسلام آباد 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید کی پی او سی گلوبل یو اے ای ایمبیسیڈر ایچ ای سہیل الضرونی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صورت حال سمیت اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے اور ان کے حل پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ میاں طارق جاوید نے پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کی دنیا بھر میں ملنے والی پذیرائی اوراوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن میں حصہ لینے، پارلیمنٹ میں سات سمندرپار پاکستانیوں کی شمولیت اور ووٹ کے استحاق پر تفصیل روشنی ڈالی گئی