بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان ، ایم پی اے اکبر ، ایوب خان چئیرمین ترک فاونڈیشن لیاقت خان ترک ,ایم ایس ڈاکٹر محسن رضا ترابی , سابق ناظم فیصل خان ترک ڈی ایچ کیو ڈھینڈہ میں ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کررہے ہیں

 
0
79

ہری پور 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان ، ایم پی اے اکبر ، ایوب خان چئیرمین ترک فاونڈیشن لیاقت خان ترک ,ایم ایس ڈاکٹر محسن رضا ترابی , سابق ناظم فیصل خان ترک ڈی ایچ کیو ڈھینڈہ میں ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کررہے ہیں ,عوام کی ایمرجنسی وارڈ تک آسان رسائی کے حصول کو ممکن بنانے کے لیے چئیرمین ترک فاونڈیشن لیاقت خان ترک نے لاکھوں روپے کی خطیر رقم اپنی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے عطیہ کی۔