آمدہ بلدیاتی الیکشن 2021 امیدوار تحصیل ناظم خان پور ملک رفاقت گجر نے سابق صوباٸی وزیر باباٸے بلدیات یوسف ایوب خان کی موجوگی میں راجہ شہاب سکندر کی حمایت میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

 
0
777

ہری پور 14 نومبر 2021 (ٹی این ایس): آمدہ بلدیاتی الیکشن 2021 امیدوار تحصیل ناظم خان پور ملک رفاقت گجر نے سابق صوباٸی وزیر باباٸے بلدیات یوسف ایوب خان کی موجوگی میں راجہ شہاب سکندر کی حمایت میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے،اس موقع پر سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ اعجاز ،امیدوار تحصیل ناظم خانپور راجہ شہاب سکندر و دیگر افراد بھی موجود تھے،