سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

 
0
164

اسلام آباد 16 نومبر 2021 (ٹی این ایس): آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہےکہ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر کی جانب سے جی ایس ٹی میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں سی این جی سیکٹر ٹیکسوں کا مزید بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔