SHO رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

 
0
172

راولپنڈی 23 نومبر 2021 (ٹی این ایس): SHO رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔
تین منشیات فروشوں سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق CPO راولپنڈی اطہر اسمائیل کی ھدایت پر کاروائی کرتے ہوئے SDPO عصر علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال نے ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروش اختر علی ولد نیاز رحمٰن کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 380 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ مزید کروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بلال ولد فضل خان کو گرفتار کر کے 5 لیٹر شراب ملزم اعجاز ولد حسیب گل کو گرفتار کر کے ملزم چار لیٹر شراب برآمد کر لی رتہ امرال پولیس ٹیم نے مزید کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم وقار خان ولد مستری خان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے پسٹل تیس بور برآمد کر لیا رتہ امرال پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمے درج کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی