پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین احمد آباد سے میرے 8 کلومیٹر روڈ کا افتتاح کیا

 
0
114

اسلام آباد 28 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے آج بروز اتوار کو احمد آباد سے میرے تک 8 کلومیٹر روڈ کا افتتاح کیا، اس پروجیکٹ پر کل لاگت 10 کروڑ روپے آئے گی۔ افتتاح کو موقع پر بہت سے علاقہ معززین بھی شامل تھے۔