ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم فائق علی کا تبادلہ،ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز تعینات

 
0
266

اسلام آباد 02 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم فائق علی کا تبادلہ کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز عقیل احمد سندھو کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم کا عارضی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔