تھانہ کھلابٹ پولیس اور نارکوٹکس ایریڈ یکشن ٹیم کی مشترکہ کاروائیاں۔منشیات برآمد

 
0
165

مجموعی طور 1 منشیات فروش گرفتار، 3 کلو 990 گرام چرس گردہ نما برآمد۔

ہری پور 03 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ غضنفر علی نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر ابرار خان کی نگرانی میں دوران کاروائی فیاض عرف گوگا ولد علی محمد سکنہ محلہ دربند سیکٹر نمبر 4 کھلابٹ کو گرفتار کر کے منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا.