وہاڑی 03 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): یو ایل ایف کے گروپ نے فرینڈز اتحاد گروپ سے اتحاد کر لیا رائزنگ سن ینگ لائرز گروپ کے ہمایوں ایڈووکیٹ نے یوایل ایف گروپ اور فرینڈز اتحاد گروپ کا استقبال کیا اس موقع پریوایل ایف گروپ کے مظفر بلوچ، شبیر عالم دیول، ندیم شاہ، سجاد بھٹی، ندیم بھارہ اور فرینڈز اتحاد گروپ کے چوہدری محمد سردار،میاں اکبر سلطان بورانہ،رائے جعفر خان کھرل،چوہدری شکیل احمد تارڑ، خضر حیات تارڑ، احمد رضا، آصف، عاطف جوئیہ،صادق چوہان،الطاف خان ڈاھا،بابر منظور دوگل،میاں ممتاز زاہد،شاہد رضا، رانا شعیب اصغر، میڈیم لبنی احتشام،چوہدری محمد حنیف،رائے محمد یار کھرل، ملک نور احمد لنگڑیال،ملک غلام محمد لنگڑیال اور دیگر نے کثیر تعدادموجود تھے اس موقع پر فرینڈز اتحا د گروپ اور رائزنگ سن ینگ لائرز گروپ کے ہمایوں ایڈووکیٹ نے شمولیت پر یوایل ایف گروپ کو خوش آمدید کیا دونوں گروپ نے اس موقع پر مل کر ذمہ داریاں ادا کرنے کا اعادہ کیا اور وکلاء کی فلاح و بہبود اور مسائل کو مشاورت سے حل کیا جائے گا۔













