آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے آج بروز اتوار پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا

 
0
212

اسلام آباد 12 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے آج بروز اتوار پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
میس ہیڈکوارٹرز، اسلحہ خانہ، وردی گودام کا معائنہ کیا۔ SSP ہیڈکوارٹرز اسلام آباد فرخ رشید اور SP ہیڈکوارٹرز کو میس کے کھانے کا مینیو اور معیار مثالی بنانے، پولیس ملازمین کیلئے لائبریری بنانے سمیت متعدد ہدایات جاری کیں۔