تھانہ کینٹ پولیس نے جعلی پولیس اہلکار کوگرفتارکرلیا ملزم کے زیر استعمال شرٹ قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 
0
931

اسلام آباد 12 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): تھانہ کینٹ پولیس نے جعلی پولیس اہلکار کوگرفتارکرلیا ملزم کے زیر استعمال شرٹ قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
کینٹ پولیس کودوران چیکنگ شہریار نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کیا،جس نے پولیس کی شرٹ پہن رکھی تھی،تصدیق کرنے پر ملزم شہریار جعلی پولیس ملازم نکلا،
ایس ایچ اوکینٹ اوران کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے ملزم شہریار کو گرفتارکرلیا
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،
گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزاد لوائی جائے گی۔ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی