چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کا راول ڈیم انٹرچینج اور سیونتھ ایونیو انٹر چینج کا دورہ

 
0
293

اسلام آباد 13 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کا راول ڈیم انٹرچینج اور سیونتھ ایونیو انٹر چینج کا دورہ چیئرمین سی ڈی اے نے دونوں منصوبوں پرجاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ راول ڈیم انٹرچینج پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے ۔چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد راول ڈیم انٹرچینج سائٹ کے اطراف ریفلکٹر لگائے جائیں تا کہ سڑک کو استعمال کرنے والوں کو سہولت میسر ہو ۔ راول ڈیم انٹرچینج کی سلپ روڈذ کو رواں ماہ مکمل کرکے ٹریفک کے لئے کھولا جائے۔ سیونتھ ایونیو پل کو فروری 2022 تک مکمل کرکے ٹریفک کے لئے کھولا جائے۔ ٹریفک ڈائوریژن سائنز کو واضح جگہوں پر نصب کیا جائے۔ چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت تعمیراتی کام کے اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے ۔چیئرمین سی ڈی اے .منصوبوں کے ساتھ مناسب جگہوں کا انتخاب کر کے شجرکاری کی جائے .
سیونتھ ایونیو انٹرچینج کی تعمیر اگست 2022 تک مکمل کی جائے۔چیرمین سی ڈی اے کی عامر علی احمد کی سی ڈی اے اہلکاروں کو ہدایت