شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی نے محمد علیم رضا چوہدری کو اسلام آباد کیمپس کا ایڈیشنل رجسٹرار تعینات کردیا

 
0
142

اسلام آباد 13 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی نے جناب محمد علیم رضا چوہدری کو اسلام آباد کیمپس کا ایڈیشنل رجسٹرار تعینات کردیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سمبھال لیا ہے۔ محمد علیم رضا ایک قابل اور باصلاحیت آفیسر ہیں اور یونیورسٹی کے انتظامی امور میں کافی تجربہ رکھتے ہیں۔ جناب محمد علیم رضا چوہدری کی بطور ایڈیشنل رجسٹرار تعیناتی اسلام آباد کیمپس کے لئیے بر وقت اور بہت اہم ہے۔ ادارہ ان کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دیتا ہے