راولپنڈی 17 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد، سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے 24 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے