اسلام آباد میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

 
0
459

اسلام آباد 25 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا، وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری ہے، اسلام آباد کے شہری میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے اور مریض کی بیرون ممالک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں، اومی کرون کے مریض کی صرف کراچی کی ٹریول ہسٹری ہے اور مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔