ایس ایچ او تھانہ کھنہ سہیل احمد اعوان کی دبنگ کاروائی ناجائیز اسلحہ برامد

 
0
186

اسلام آباد 27 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دو ملزمان کو پکڑا گیا ان میں سے ایک ملزم شعیب خان ولد وحید گل سکنہ وحید آباد اسلام آباد جس کے قبضے سے ،30 بور پسٹل اور 7 روند برآمد ملزم نزد ضیاء مسجد سے پکڑا گیا اور دوسرا ملزم محمد یونس ولد نیاز محمد ذات راجپوت سکنہ برما ٹائون اسلام آباد دو 30 بور پسٹل اور 17 روند برآمد کر لیے کاروائی زیر نگرانی جناب ضیاءالدین ایس پی رورل اسلام آباد ایس ایچ او تھانہ کھنہ سہیل احمد اعوان معہ پولیس ٹیم نے کی ایس ایچ او کھنہ سہیل احمد اعوان کا کہنا ہے کے اس طرح کی مزید کاروائیاں جاری رہیں گی انہوں نے کہا کے میرے حوصلے اور تھانہ کھنہ پولیس کے حوصلے آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس اور ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد اویس احمد ملک اور ایس پی رورل جناب ضیاءالدین بلند ہیں