کندھ کوٹ میں نوجوان نے خود پر چاقو کے وار کر کے خود کشی کر لی

 
0
281

تنگوانی 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): کندھ کوٹ میں نوجوان نے خود پر چاقو کے وار کر کے خود کشی کر لی ۔ جعفر محلہ کی راہائشی 23 سالہ عبدالقادر قریشی نے خود پر چاقو کے وار کر دیئے نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا تاہم وہ دم توڑ گئے نوجوان کی نعش ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثہ میں ماتم مچ گئی جبکہ علاقے میں ماحول سوگوار ہو گیا ہے ۔