پاناما کا فیصلہ آگیا، عمران خان کی شادی کا فیصلہ بھی آسکتا ہے‘ ستارہ شناس

 
0
417

لاہور جولائی 30(ٹی این ایس ) معروف ستارہ شناس کنعان چوہدری نے کہا ہے کہ 2017 عمران خان کیلئے خوش قسمت سال ہے، 6، 15 اور 24 شادی کیلئے مبارک تاریخیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ستارہ شناس نے کہا کہ عمران خان اگر شادی کرنا چاہیں ان تاریخوں میں مبارک ثابت ہوگی، پاناما کیس کا فیصلہ آگیا، اب عمران خان کی شادی کا فیصلہ بھی آسکتا ہے۔