بیجنگ میں نئے سال پر شاندارلیزر شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 
0
201

بیجنگ 01 جنوری 2022 (ٹی این ایس): بیجنگ، چین کے دارالحکومت بیجنگ نے سال 2022 کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا ہے۔
نئے سال کے آغاز پر شاندار لیزر شو ہوا جس میں 2021 کو رخصت اور 2022 کوخوش آمدید کہا گیا ہے۔ چائنہ نے اس لیززشو کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ سائنس وٹیکنالوجی کے میدان بھی کسی سے کم نہیں ہے اور عنقریب اور اس شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرے۔