وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور پریس کلب کے لائف ممبر او رسینئر صحافی ڈاکٹر نذر الاسلام خورشید کے انتقال پر اظہار افسوس

 
0
2674

لاہور 01 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور پریس کلب کے لائف ممبر او رسینئر صحافی ڈاکٹر نذر الاسلام خورشید کے انتقال پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدر دی و اظہار تعزیت اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔عثمان بزدار