راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی رانا عبدالوہاب کی ہدائیت پر واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
276

راولپنڈی 02 جنوری 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی رانا عبدالوہاب کی ہدائیت پر واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،
موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم فہین اختر سے چوری شدہ 02موٹرسائیکل برآمد۔ ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ اوواہ کینٹ اور ٹیم نے کی ایس پی پوٹھوہار کی جانب سے ایس ایچ او واہ کینٹ اور پولیس ٹیم کوشاباش شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔