اسلام آباد 02 جنوری 2022 (ٹی این ایس): سٹی ٹاپ بیکرز اینڈ سویٹس کا شاندار افتتاح دوپہر دو بجے بمقام نزد فاطمہ سکول شیشے والی مسجد چوک برما ٹائون اسلام آباد میں سرخ فیتا کاٹ کر حاجی طارق صاحب اور محمد طارق نے کیا اور حاجی طارق نے دعا کرتے ہوئے کہا کے سال نو کے آغاز پر ہم نے اپنے دوست جناب عمر خطاب کی شاپ کا افتتاح کیا ہے اللہ جی ان کے کام میں برکت دے اور ان کو کامیاب کرے اور ہر امتی محمدی کے کاموں میں اللہ برکت دے آمین عمر خطاب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کے ہماری شاپ پر انشاءاللہ صاف ستھری اور معیاری مٹھایاں دستیاب ہوں گیں اور جنرل سٹو ر اور سویٹس اینڈ بیکرز کی تمام اشیاء مناسب ریٹ پر دستاب ہوں گی