راولپنڈی سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کی ہدائیت پر پتنگ بازوں کے خلاف گھیرا تنگ

 
0
2114

راولپنڈی 02 جنوری 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کی ہدائیت پر پتنگ بازوں کے خلاف گھیرا تنگ تھانہ صادق آباد کے دبنگ اے ایس آئی ملک شہزاد رسول نے کاروائی کرتے ہوئے رحمان ولد کرم داد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 30 کٹ پتنگ بر آمد کر کے اس کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 21/22 مورخہ 2/1/22 تھانہ صادق آباد درج کر کے جیل بھیج دیا پتنگ باز جو معصوم جانوں سے کھیلتے ہیں ان کو ہر گز یہ مکروہ دھندہ کرنے کی اجازت نہی دیں گے ساجد کیانی سی پی او راولپنڈی