وہاڑی میں پنجابی پختون تاجراتحادکاقیام خان عبدالغفارخان سرپرست تحصیل وہاڑی،شیرخان زمری سرپرست سٹی وہاڑی اوربادشاہ خان تحصیل صدر نامزد ہوگئے

 
0
105

وہاڑی 04 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وہاڑی میں پنجابی پختون تاجراتحادکاقیام خان عبدالغفارخان سرپرست تحصیل وہاڑی،شیرخان زمری سرپرست سٹی وہاڑی اوربادشاہ خان تحصیل صدرنامزدہوگئے جبکہ تحصیل وہاڑی کے دیگرعہدیداران میں سینئرنائب صدرعبدالرحمان خان،جنرل سیکرٹری ضرغام خان،جوائنٹ سیکرٹری سعیداللہ خان،فنانس سیکرٹری سٹی وتحصیل حاجی عبداللہ خان اورسیکرٹری اطلاعات عطاءاللہ خان شامل ہیں۔اسی طرح پنجابی پختون تاجراتحادسٹی وہاڑی کی تنظیم بھی عمل میں لائی گئی جس کیلئے سٹی صدرشیرعلی خان،سینئرنائب صدرتاج مہرعلی خان،نائب صدرشیرخان،جنرل سیکرٹری حیات اللہ خان،جوائنٹ سیکرٹری زبیرخان اورسیکرٹری اطلاعات ضرغام خان نامزدہوگئے تنظیموں کے قیام کے بعدپنجابی پختون تاجراتحادنے مرکزی انجمن تاجران وہاڑی میں شمولیت کااعلان کردیااس موقع پرتقریب کاانعقادکیاگیا جس میں صدرمرکزی انجمن تاجران چوہدری طاہرشریف گوجر،چیئرمین غلام عباس،جنرل سیکرٹری حاجی جاویداقبال،شیخ عبدالرؤف،محمدشفیق،چوہدری ناصرمحمود،راؤمحمدعیور،مرزامحمدجعفرمغل،محمداشفاق مٹھو،میاں نویدانجم،احمدافضل،علی سلام،علی خادم،راؤمحمدخلیل،میاں ذیشان ایڈووکیٹ،ہدایت اللہ گوجر،فوجی محمدارشاد،سردارگوجرکے علاوہ پختون اورپنجابی تاجروں کی کثیرتعدادشریک تھی مرکزی انجمن تاجران کے حصہ بننے پرصدرمرکزی انجمن تاجران چوہدری طاہرشریف گوجراوردیگرنے پختون تاجربرادری کاشکریہ اداکرتے ہوئے تاجربرادری کے مفادات کے تحفظ کیلئے مل کرجدوجہدکرنے کاعہدکیا۔