ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کیپٹن (ر) رائے مظہر اقبال نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں مختلف برانچز کی انسپکشن کی

 
0
302

اسلام آباد 04 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کیپٹن (ر) رائے مظہر اقبال نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں مختلف برانچز کی انسپکشن کی، ڈرائیونگ ٹیسٹ ایریا کا معائنہ کیا،آئی ٹی پی انٹریز سے ملاقات کی اور عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
شہریوں کی مدد اور راہنمائی احسن طریقے سے کریں، یہی ہماری عبادت ہے۔ کے یہاں پر کوئی وی وی آئی پی مومنٹ نہی ہے یہاں پر ہر شہری کا احترام کرنا میرا اورمیرے عملے کا فرض ہے جو ایمانداری سے میں اور میرا عملہ نبھا رہے ہیں میری عملے کو سخت ہدایات ہیں کے وہ ہر شہری کا احترام کریں اگر کسی بھی شہری سے میرا عملہ تعاون نہ کرے تو وہ شہری میرے آفس میں آ کر میرے نوٹس میں لائے میں اس شہری کی پوری مدد کرونگا ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کیپٹن (ر) رائے مظہر اقبال