کلرسیداں پولیس کی کاروائی نقب زنی کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

 
0
426

راولپنڈی 04 جنوری 2022 (ٹی این ایس): کلرسیداں پولیس کی کاروائی نقب زنی کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم35ہزار روپےاور 5 موبائل فونز برآمد گرفتار ملزمان میں جواد قمر، چن زیب اور گلریز عباسی شامل ہیں، ملزمان سے مالمسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعدکی گئی, شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے