اسلام آباد 05 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر اسلام کی ہدایت پر اے سی سیکریٹریٹ کانئی آبادی میں ایکشن نئی آبادی کے علاقے میں راستہ بند کرکے غیر قانونی دیوار اور گیٹ کو مسمار کردیا راستہ کو بند کر کے گیٹ اور دیوار لگانے میں ملوث ایک ملزم گرفتار کرلیا۔