راولپنڈی منشیات فروشوں کیلئے خوف کی علامت سمجھے جانے والے ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق پر ایک اور حملہ گاڑی پر فائر لگے خود محفوظ رہے۔

 
0
3719

راولپنڈی 06 جنوری 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی منشیات فروشوں کیلئے خوف کی علامت سمجھے جانے والے ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق پر ایک اور حملہ گاڑی پر فائر لگے خود محفوظ رہے۔
اس مسکراتے چہرے پر اس سے پہلے مری تعیناتی کے دوران حملہ ہوا تھا جس میں اس شیر دل جوان کو سینے پر 2 فائر لگے تھے زندگی اور موت کی کشمکش کی حالت میں اس وقت بھی اس جوان کے چہرہ پر مسکراہٹ تھی۔
موصوف آج کل ایس ایچ او کہوٹہ ہیں رات گئے نا معلوم افراد نے انکی گاڑی پر فائرنگ کر دی جب وہ معمول کی گشت پر تھے۔
اللہ پاک اس شیر دل جوان کو سلامت رکھے۔ سی پی او راولپنڈی
ساجد کیانی صاحبِ ایسے سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ایکشن کی منظورِی دیں انکا ایک ہی حل ہے۔ اور عمر صدیق جیسے بہادر اور ایماندار فل تین بھولوں والے انسپکٹر تعینات کریں تا کے سماج دشمن عناصر کا خاتمہ ہو سکے