ایس پی رورل زون اسلام آباد ضیاءالدین احمد کی ہدائیت پر ایس ڈی پی او شہزاد ٹائون محترمہ فریال فرید کی زیر نگرانی تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او ملک سہیل احمد اعوان کی دبنگ کاروائی

 
0
349

اسلام آباد 06 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ایس پی رورل زون اسلام آباد ضیاءالدین احمد کی ہدائیت پر ایس ڈی پی او شہزاد ٹائون محترمہ فریال فرید کی زیر نگرانی تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او ملک سہیل احمد اعوان کی دبنگ کاروائی کاروائی عمل لمیں لاتے ہوئے ملزم نعمان عرف نومی ٹیسٹر ولد لیاقت بھٹی سکنہ چشمہ ٹائون سوہان کے قبضہ سے 40 لیٹر شراب برآمد کر کے تھانہ کھنہ میں مقدمہ نمبر 15/22 مورخہ 5/1/22 بجرم 3/4 حد امتناع منشیات درج کر لیا کیا اور ملزم کو جیل بھیج دیا گیا اس دبنگ کاروائی پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس اور ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد اویس احمد ملک اور ایس پی رورل مسٹر ضیاء الدین احمد نے ایس ایچ او تھانہ کھنہ ملک سہیل احمد اعوان اور پولیس ٹیم کو بہترین کارکردگی پر شاباش دی ہے